مشرک کا یہ جواب کہ ''ہم باپ دادا کی پیروی کرینگے ''ہر دور میں رہا

مشرک کا یہ جواب کہ ''ہم باپ دادا کی پیروی کرینگے ''ہر دور میں رہا ۔
87
ہود
4
170
بقرہ
1
10
ابراہیم
5
104
مائدہ
2
76
شعرا
6
70
اعراف
3


ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَاۗءِ الْغَيْبِ نُوْحِيْهِ اِلَيْكَ ۚ وَمَا كُنْتَ لَدَيْهِمْ اِذْ اَجْمَعُوْٓا اَمْرَهُمْ وَهُمْ يَمْكُرُوْنَ   .

اے نبیﷺ ، یہ قصہ غیب کی خبروں میں سے ہے جو ہم تم پر وحی کر رہے ہیں ، ورنہ تم اس وقت موجود نہ تھے جب یوسف ؑ کے بھائیوں نے آپس میں اتفاق کر کے سازش کی تھی۔

(O Muhammad), this is part of news from the Unseen that We reveal to you for you were not present with them when Joseph's brothers jointly resolved on a plot.
(Yousif:102)

ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَاۗءِ الْغَيْبِ نُوْحِيْهِ اِلَيْكَ  ۭ وَمَا كُنْتَ لَدَيْهِمْ اِذْ يُلْقُوْنَ اَقْلَامَھُمْ اَيُّھُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ  ۠وَمَا كُنْتَ لَدَيْهِمْ اِذْ يَخْتَصِمُوْنَ .

اے نبی ﷺ ، یہ غیب کی خبریں ہیں جو ہم تم کو وحی کے ذریعہ سے بتا رہے ہیں ، ورنہ تم اُس وقت وہاں موجود نہ تھے جب ہیکل کے خادم یہ فیصلہ کرنے کے لیے کہ مریم ؑ کا سرپرست کون ہو؟ اپنے اپنے قلم پھینک رہے تھے اور نہ تم اُس وقت حاضر تھے جب اُن کے درمیان جھگڑا برپا تھا۔

(O Muhammad!) We reveal to you this account from a realm which lies beyond the reach of your perception for you were not with them when they drew lots with their pens about who should be Mary's guardian, and you were not with them when they disputed about it.

(Al-Imran:44)